نماز خسوف سے کیا مراد ہے؟

  • Subject:  Generic
  1. چاند گرہن کے وقت پڑھی جانے والی نماز
  2. بارش کے لیے پڑھی جانے والی نماز
  3. قرض سے نجات حاصل کرنےکے لیے پڑھی جانے والی نماز
  4. سورج گرہن کے وقت پڑھی جانے والی نماز
Correct Answer: چاند گرہن کے وقت پڑھی جانے والی نماز