ان میں سے کون سی ضرب المثل صحیح یے؟

  • Subject:  Generic
  1. چھوٹے میاں سو چھوٹے میاں بڑے میاں سبحان اللہ
  2. بڑے میاں سو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
  3. بڑے میاں بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
  4. چھوٹے میاں چھوٹے میاں بڑے میاں سبحان اللہ
Correct Answer: بڑے میاں سو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ